نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مغربی سرحدوں پر مغربی کی فوجی توانائي میں اضافے اور ماسکو کے خلاف فوجی اور اقتصادی پابندیوں کی منظوری کے طور پر برآمد ہوا۔ اسی طرح دونوں فریق کے درمیان شام کے تعلق سے بھی شدید اختلافات پائے جاتے تھے، یہاں تک کہ دہشت گردی سے جنگ دونوں ممالک کے درمیان مشرق وسطی میں نیابتی رقابت میں تبدیل ہوگئی۔
ان تم ...
مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
پیٹر فورڈ نے پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شام میں اپنی تعیناتی کے زمانے کے بارے میں کہا کہ جب وہ سفیر تھے تو برطانیہ اور شام کے تع ...
مغربی میڈیا میں، فاکس نیوز ایجنسی اور ریپبلکن پارٹی سے نزدیک ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل تجربے کو بڑی آب و تاب سے ایک خاص مقصد کے تحت شائع کیا۔ فاکس نیوز نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ ایران نے اتوار کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس رپورٹ کی بنیاد پر میزائل کا تجرب ...
مغربی ذرائع ابلاغ نے اب تک کئی بار اس بات کا پروپیگنڈہ کیا ہے کہ ایران نے سلمان رشدی کے قتل کا فتوی واپس لے لیا ہے لیکن ہر بار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس پر فوری طور پر رد عمل ظاہر کیا اور اس طرح کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی مجتہد کا ف ...
مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار دیا ۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر کو شا ...
مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حمایت اور علاقائی عوام پر اقتصادی پابندیاں مسلط کئے جانے پر مبنی شام اور علاقے کے بارے میں مغربی حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی میں توسیع ہوئی اور یورپ میں پناہ گزین بحران بڑھ گیا۔
دوسری جانب شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اس وفد سے مل ...
مغربی حلب کے ياقدالعدس، كفرۃ الحمراء اور قبطان الجبل دیہاتوں پر کئی بار فضائی حملے کئے گئے۔ اس مرکز نے ان حملوں میں مارے گئے لوگوں کی تعداد کا ذکر نہیں کیا ہے۔
شام کے انسانی حقوق مرکز نے جمعرات کو بھی رپورٹ دی تھی کہ امریکی اتحاد نے شام کے شمالی علاقے مطب البو راشد پر حملہ کیا جس میں چھ بچوں ...
مغربی صوبے میں جمعے کے روز صبح کے وقت ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ ابھی تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. پارا چنار سے زخمیوں کی منتقلی کے لیے فوج نے ...